سخت سرحدات ناگزیر


اس کمزور سرحد کی وجہ سے افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک کے عوام خون کے دریا میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لات کسی سے پوشیدہ نہیں، سرحد کے اُس پار وہاں کے عوام برباد ہورہے ہیں اور اس پار پاکستانی عوام تباہ ہورہے ہیں۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر (ر) سیف اللہ خان