اولاد کی تربیت کیسے کی جائے؟ آج ہمارے گیارہ سال کے بچے کو قرآن کا علم تک نہیں ہوتا۔ ماں اپنے کام میں اور باپ اپنے کاروبار کی فکر میں لگا رہتا ہے۔ بچوں کی تربیت کی اصل ابتداء ہی جب ایسی ہو تو بچوں نے نافرمان تو بننا ہی ہے۔ جب باپ بیٹے کو ٹائم نکال کر نہیں سکھائے گا کہ بیٹا! باپ کی عزت کیسے کرنی ہے؟ کس کے سامنے ہاتھ پھیلانے ہیں؟ مزید بیان سماعت فرمائیں۔