رحمت کی نظر فرمائی
حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے رحمت کی نظر فرمائی ہے نبی ﷺ پر اور ان مہاجرین اور انصار پر جنہوں نے ایسی مشکل گھڑی
میں نبی ﷺ کا ساتھ دیاجبکہ قریب تھا ان میں سے ایک گروہ کے دل ڈگمگا جائیں، پھر اللہ نے
ان کے حال پر توجہ فرمائی۔ یقیناً وہ ان کیلئے بہت شفیق بڑا مہربان ہے۔