Jo Kuch Asmaano Me Ha Aur Jo Kuch Zameen Me Ha - Quran Hakeem

القرآن الحکیم
جو کچھ آسمانوں اور زمین  میں ہے وہ سب جانتا ہے اور جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو کھلم کھلا کرتے ہو وہ اس سے بھی
آگاہ ہے۔ خدا دلوں کے بھیدوں سے بھی واقف ہے۔
(سورۃ  التغابن:04)
Jo Kuch Asmaano Me Ha Aur Jo Kuch Zameen Me Ha - Quran Hakeem