How to Fill Educators Jobs 2016-17 Application Form and Submit Application Complete Detail

How to Apply for Educators Jobs Application Form


Sample of Filled application form shared by Mr. Muhammad Ramzan ( Jazakallah) is placed here to facilitate our viewers. All candidates who are facing any problem to fill application form see this as sample. See How to Fill Educators Jobs 2016-17 Application Form. 
  • Educators Jobs 2016-17 Application Form
  • How to Apply for Educators Jobs
  • Educators Jobs Application Submission Process
  • How to Submit Application in EDO office
  • List of Documents to be attached with Application Form

Click Here to Calculate your Merit Marks Educators Jobs 2016-17

این ٹی ایس دس دن تک رزلٹ کارڈ جاری کرے گا جسے نا ملے وہ پرنٹ کروا لے**
ڈسٹرک ایجوکیشن افس سے ایک فارم لینا ہوگا، 100 روپے کا چلان بھرنا ہوگا۔۔ ہر سکیل کے لیے الگ الگ۔**
**؛؛دھیان میں رہے میرٹ یونین کونسل لیول پر بنے گا۔۔ تحصیل لیول پر نہیں۔ اپنے یوسی سے باہر اپلائے کرنے پر بارہ نمبرنہیں ملیں گے۔۔
فارم کے ساتھ اپنے تمام ڈاکومنٹس لگائیں اٹیسٹ کروا کر ہر سکیل کے لیئے 100 کا چلان بھر کر ساتھ لگائیں۔۔
ڈیٹا جمع کروا دوگے کچھ ہی دنوں بعد اسے کمپیوٹرائزڈ کردیا جائے گا۔۔ کچھ غلط ہونے کی صورت میں تین دن کے اندر کریکشن کروانا ہوگی۔۔
اس کے بعد انٹرویو ہوگا
انٹرویو کے لئے اصل اسناد اور شناختی کارڈ لے جانا لازمی ہے۔۔۔ انٹرویو کے پانچ نمبر ہونگے
اسکے بعد لسٹ لگائی جائیں گی اگر اپ کا نام لسٹ میں نا ہوا تو درخواست لکھ کر درستگی کروائے گا۔
جن کا میرٹ بنا انہیں بلا لیا جائے گا
کچھ لوگ یہ غلط فہمی پھیلا رہے ہیں کہ
ایجوکیٹرز کے لیے اپلائی کرتے وقت ہر سکول کے لیے الگ فائل کے ساتھ درخواست دینا پڑے گی
ایسا ہر گز نہیں ہے
اگر آپ اپلیکیشن فارم دیکھیں تو اس کے ساتھ ایک فارم ہے جس پر آپ نے وہ تمام سکول لکھنے ہیں جن میں آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں
اسی فارم پر آپ کا ہر سکول کے لیے میرٹ بنے گا
میرٹ لسٹ لگاتے وقت وہ ہر سکول کی لسٹ الگ سے لگائیں گے جس طرح ابھی ٹرانسفر کا میرٹ ہر سیٹ پر الگ الگ بنا ہے
سیٹ کا کیسے پتا چلے گا؟؟ کہ یوسی میں ہیں یا نہیں؟؟
ہر ڈسٹرک کی ایڈ میں یوسی لیول پر سکول اور سیٹس مینشن ہیں۔۔
نوٹ۔۔یوسی شہر میں وارڈ میں منقسم ہے۔۔ اگر اپ کی آپ کی رہائشی وارڈ میں ہے تو اپ کو 12 نمبر اور اگر نہیں ہے تو 8 نمبر ملیں گے
یوسی دیہی علاقہ کو گاوں میں تقسیم کیا گیا ہے اگر اپ کی سیٹ آپ کے اپنے گاوں میں ہے تو اپ کو 12 نمبر وگرنہ 8 ۔
مزید ارشاد؛ اپ اپنی تحصیل کی کسی بھی یوسی میں اپلائی کر سکتے ہیں
ﺭﺯﻟﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ۔۔۔۔ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺍﯾﻦ ﭨﯽ ﺍﯾﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮ، ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﮈﺍﮐﻮﻣﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺍﭨﯿﺴﭩﮉ ﻓﻮﭨﺆ ﮐﺎﭘﯿﺎﮞ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﻞ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮉﯾﮑﺲ ﭘﯿﺞ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮈﺍﮐﻮﻣﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺩﺭﺝ ﮐﺮﯾﮟ۔ 100 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﻼﻥ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 
ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮈﺳﭩﺮﮎ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﮟ۔.