عمر بشیر کی زندگی کی سچی داستان
عمر بشیر کی زندگی کی سچی داستان
یہ اسلام آباد کی ایک بین الاقوامی سطح کی عمار ت ہے، جس میں زیادہ تر دفاتر ملکی دفاتر قائم ہیں ۔
کچھ نیشنل کمپنیاں ہیں اور کچھ معروف این جی اوز ہیں، یہ عمارت ایک پس ماندہ ملک میں جدید ترین دنیا کا جزیرہ ہے ، اس میں بے شمار غیر ملکی مرد اور عورتیں کام کرتی ہیں، آپ کو اس میں ایسی عورتیں نظر آتی ہیں، جنہوں نے اسکرٹ پہن رکھے ہیں، سوٹ بوٹ اور ٹائی والے صاحب نظر