Amazing Story of Two Brothers in URDU!



 


دو
سگے بھائیوں کے بڑے بڑے زرعی فارم ساتھ ساتھ واقع تھے دونوں چالیس سال سے
ایک دوسرے سے اتفاق سے رہ رہے تھے اگر کسی کو اپنے کھیتوں کیلئے کسی مشینری
یا کام کی زیادتی کی وجہ سے زرعی مزدوروں کی ضرورت پڑتی تو وہ بغیر پوچھے
بلا ججھک ایک دوسرے کے وسائل استعمال کرتے تھے .


لیکن ایک دن
کرنا خدا کا یہ ہوا کہ ان میں کسی بات پر اختلاف ہو گیا اور کسی معمولی سی
بات سے پیدا ہونے والا یہ اختلاف ایسا