کتنی عجیب بات ہے
پوری شادی ہم ناچ ناچ کے نکال دیتے ہیں اور پھر جب بیٹی کو رخصت کرنے لگتے ہیں تو
قرآن اُٹھا لاتے ہیں۔
کسی بھی فنکشن کی ابتدا قرآن پاک اور نعت رسولﷺ سے ہوتی ہے لیکن اختتام ۔۔۔۔ہمیشہ
ناچ گانے پر ہی ہوتا ہے۔
یاللہ سب مسلمانوں کو ہدایت کی دولت عطا فرما۔ آمین