جب موت کو ذبح کر دیا جائے گا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے اور جہنمی جہنم میں۔ تب موت کو لایا جائے گا اور اسے جنت اور جہنم کے درمیان میں رکھ کر ذبح کر دیا جائے گا پھر ایک آواز دینے والا کہے گا اے جنت والو! اب تمہیں موت نہیں آئے گی اور اے جہنم والو! تمہیں
بھی اب موت نہیں آئے گی۔ یہ سن کر جنتی مزید خوش اور جہنمی مزید غمگین ہو جائیں گے۔
بھی اب موت نہیں آئے گی۔ یہ سن کر جنتی مزید خوش اور جہنمی مزید غمگین ہو جائیں گے۔