پہلیوں کا گلدستہ (پارٹ:9) <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
پہیلی نمبر81 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
کا لا ہے پر کوا نہيں
درخت پر چڑھے پر بندر نہيں
موٹا سر ہے ہاتھي نہيں
پتلي کمر ہے چيتا نہيں
پہیلی نمبر82 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
چڑيا ہے اک بڑي نرالي
ٹک ٹک گيت سنانے والي
گھنٹے بعد وہ ٹن ٹن گائے
گزرا وقت ہميں بتلائے
پہیلی نمبر83 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ميں نے ايک پرندہ ديکھا
چلتے چلتے تھک گيا
چاقو لے کر گردن کاٹی
پھر سے چلنے لگ گي
پہیلی نمبر84 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ايک گھر کے دو ہيں لڑکے
روز دکھاتے کھيل
کبھي نہ انکو لڑتے ديکھا
ايسا ان کا ميل
پہیلی نمبر85 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
گاؤں سے آئے دو ملنگ
سبز ٹوپياں نيلے رنگ
پہیلی نمبر86 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
اک جادوگر کا ہے يہ کمال
ڈالے سبز، نکالے لال
پہیلی نمبر87 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
اسلام آباد سے بھاگا چور
بھائي پھيرو تک اٹھا شور
لاھور ميں وہ پکڑا گيا
تلہ کنگ ميں پيش ہوا
چھوڑ کے چوري کا سب مال
مارا گيا آظفر وال
پہیلی نمبر88 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
منہ سے چپ ہے
دم سے بولے
رات کا راجہ
دن کو سوئے
پہیلی نمبر89 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ميں گئي لينے وہ لگي دينے
اگر وہ نہ ديتي تو ميں لے آتي
پہیلی نمبر90 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ايک بڑھيا ايسي ديکھي
جس کي کنويں ميں ٹانگيں
اوپر دی ہوئی پہلیوں کے جواب آپ کو نیچے دیے ہوئے گیارہ میں سے کسی ایک پارٹ میں مل سکتے ہیں۔
جوابات (پارٹ:5) <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
پہیلی نمبر41 کا جواب:درزی، پہیلی نمبر42 کا جواب:ہونٹ، پہیلی نمبر43 کا جواب:دن، پہیلی نمبر44 کا جواب:گھڑی، پہیلی نمبر45 کا جواب:بھاپ، دھواں، پہیلی نمبر46 کا جواب:حقّہ، پہیلی نمبر47 کا جواب:سوئی دھاگا، پہیلی نمبر48 کا جواب:انار، پہیلی نمبر49 کا جواب:پتنگ، پہیلی نمبر50 کا جواب:جوتے
کا لا ہے پر کوا نہيں
درخت پر چڑھے پر بندر نہيں
موٹا سر ہے ہاتھي نہيں
پتلي کمر ہے چيتا نہيں
پہیلی نمبر82 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
چڑيا ہے اک بڑي نرالي
ٹک ٹک گيت سنانے والي
گھنٹے بعد وہ ٹن ٹن گائے
گزرا وقت ہميں بتلائے
پہیلی نمبر83 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ميں نے ايک پرندہ ديکھا
چلتے چلتے تھک گيا
چاقو لے کر گردن کاٹی
پھر سے چلنے لگ گي
پہیلی نمبر84 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ايک گھر کے دو ہيں لڑکے
روز دکھاتے کھيل
کبھي نہ انکو لڑتے ديکھا
ايسا ان کا ميل
پہیلی نمبر85 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
گاؤں سے آئے دو ملنگ
سبز ٹوپياں نيلے رنگ
پہیلی نمبر86 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
اک جادوگر کا ہے يہ کمال
ڈالے سبز، نکالے لال
پہیلی نمبر87 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
اسلام آباد سے بھاگا چور
بھائي پھيرو تک اٹھا شور
لاھور ميں وہ پکڑا گيا
تلہ کنگ ميں پيش ہوا
چھوڑ کے چوري کا سب مال
مارا گيا آظفر وال
پہیلی نمبر88 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
منہ سے چپ ہے
دم سے بولے
رات کا راجہ
دن کو سوئے
پہیلی نمبر89 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ميں گئي لينے وہ لگي دينے
اگر وہ نہ ديتي تو ميں لے آتي
پہیلی نمبر90 <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
ايک بڑھيا ايسي ديکھي
جس کي کنويں ميں ٹانگيں
اوپر دی ہوئی پہلیوں کے جواب آپ کو نیچے دیے ہوئے گیارہ میں سے کسی ایک پارٹ میں مل سکتے ہیں۔
جوابات (پارٹ:5) <گلدستہ ڈاٹ پی کے>
پہیلی نمبر41 کا جواب:درزی، پہیلی نمبر42 کا جواب:ہونٹ، پہیلی نمبر43 کا جواب:دن، پہیلی نمبر44 کا جواب:گھڑی، پہیلی نمبر45 کا جواب:بھاپ، دھواں، پہیلی نمبر46 کا جواب:حقّہ، پہیلی نمبر47 کا جواب:سوئی دھاگا، پہیلی نمبر48 کا جواب:انار، پہیلی نمبر49 کا جواب:پتنگ، پہیلی نمبر50 کا جواب:جوتے