Aur Usko Esi Jaga Sy Rizaq Day Ga Jahan Sy Waham o Guman Bhi Na Ho

جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا
اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے وہم و گمان بھی نہ ہو اور جو خدا پر بھروسہ رکھے گا خدا اس کو کفایت
کرے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنے کام کو جو کرنا چاہتا ہے کر دیتا ہے۔ خدا نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔
(سورۃ الطلاق:03)
Aur Usko Esi Jaga Sy Rizaq Day Ga Jahan Sy Waham o Guman Bhi Na Ho