Sado's sad poetry - sad poetry is an expression of your pain and suffering that every person experiences in their daily life. The best thing you can do to express your true sad feelings is to listen to, or share the sad verse. Almost every poet has described a specific phrase of sad poetry that you may feel saddened with. Sad moments occur in life and pass, and it is up to us how we live our sad situations. Some people find themselves alone to overcome their grief and some find peace in Urdu poetry.
تم ہمارے نہیں تو کیا غم ہے
ہم تمہارے تو ہیں یہ کیا کم
: ....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...ح
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں
💞
تیرے بغیر بھی ہم_، _____تیرے ہی رہتے ہیں💞
: مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .
🖤
صبر کے آداب کہاں سے لاؤں ...؟؟؟
اس کو کھویا ہے جو کھونے کا نہیں تھا
_________
___
: ایک لمحے میں کٹا ہے مدتوں کا فاصلہ
میں ابھی آیا ہوں، تصویریں پرانی دیکھ کر
جس سے ٹکرا کر مر گئی تتلی
وہ پھول دیوار پر بنا ہوا تھا
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ھو تم میری روح کی تلاشیاں۔۔۔۔۔۔
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے❤
" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں
کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!
" میں سوچ کر مسکرا دیتا
ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
*سانسوں کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے*
*جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں*💔🥀
💟ہم اتنے خوبصورت تو نہیں
ے لوگ ہم پر فدا ہو جاہیں
💟لیکن جسےآنکھ بھر کے دیکھ لیں
اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں..........💗
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
اس راستے پے جو گیا لا پتا ہو گیا.....!!!
قصّہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا..!!!
💔😓
.تــم میــری باتوں کا جــواب نهیــں دیتــے تو کیــا هــوا
آؤ گــے جــب همــاری قبــر پر تو هــم بهی ایســا هی کریں گے..
نفرت ہو جائے گی تجھے تجھ سے۔۔۔!!
اگر میں تجھ سے تیرے ہی انداذ میں بات کروں تو۔۔۔!!🔥
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ُِادھر نہیں لگتا تو___ادھر لگا لیتے ہیں
محبتوں کے دراز راستے کبھی
نہ الجھے کبھی نہ سلجھے💔
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ
کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
نیند کو آج بھی شکوہ ہے ____ میری آنکھوں سے
میں نے آنے نہ دیا کبھی اس کو تیری یاد سے پہلے
محفل سے نکالاگیا
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی..
بڑے آۓ تھے مُجھے عشق سکھانے وہ
دیکھ کر پیار میرا,میرے ہی مُرید ہوگئے..
پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی شاکر..!!
زرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ دیتے ہیں...!!
جس چاند کے اتنے ہوں چاہنے والے
وہ کیا سمجھے گا ایک ستارے کی کمی کو
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
*ہم کہتے تھے کہ بجلی کیوں نہیں آتی بجلی یہاں کھیل رہی ہے 💡💡*
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے🤔
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے..
🤔🤔
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕