This poem a sad poem is an expression of your pain and suffering that every person experiences in their daily life. The best thing you can do to express your true sad feelings is to listen to, or share a sad verse. Almost every poet has described a specific phrase of sad poetry that you can grieve over. There are traumatic moments in life and passages, and it is up to us how we live our sad situations. Some people find themselves alone to overcome their grief, and some find comfort in Urdu poetry. Dasa Poetry - Anguished poetry is an expression of your pain and suffering that every person experiences in their daily life. The best thing you can do to express your true sad feelings is to listen to, or share a sad verse. Almost every poet has described a specific phrase of sad poetry that you can grieve over. There are traumatic moments in life and passages, and it is up to us how we live our sad situations. Some people find themselves alone to overcome their grief and some find comfort in Urdu poetry.
Www.djsms.online
1
سب سے پُر اَمن واقعہ یہ ھے
آدمی آدمی کو بھول گیا ۔۔۔۔۔!!!
2
غم نہ ہوتا جو کھِل کے مرجھاتے
غم تو یہ ہے کہ ہم کھِلے بھی کہاں
3
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔
4
تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں
💔😢
5
شدید طلب ہے مجھے اس کی
وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں
💔😢
6
سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں
دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اسکے
💔😢
7
میرے بے پناہ چاہنے سے
اکثر وہ مجھے پاگل کہتی تھی
💔😢
8
اب تم شہر کے آداب سمجھ لو جانی
جو مِلا ہی نہیں کرتے وہ مِلا کرتے ہیں
💔😢
9
وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا
جو کہہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں
💔😢
10
نہ ملنے کی قسم کھا کے بھی
تجھے ہر راہ ڈھونڈا ہے بہت
💔😢
11
ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بِچھڑ کر کِتنا اچھا رہ گیا ہے
💔😢
12
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا❤️
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا👌
13
وقت بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں
آپ سے محبت ہے، آپ سے ہی رہے گی 😘
14
❣اُف یہ سرد موسم اور ٹھنڈی ہوا کا عالم❣
⚘ہم بھی خوب سوتے اگر ان کی بانہوں میں ہوتے⚘
15
" مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے کہہ دیا ___!!😊😊
" سو بار لیجیے______امانت ہے آپکی ،،،،،😍😍
16
میں اسکو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کے کہتا تھا خدا خیر کریگا🔥✌
17
تیری یادوں میں رہ جاوں گا
ماں میں اب کبھی واپس نہیں آوں گا
18
تھوڑی جگہ دے دے مجھے
تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں
💔😢
20
ہمارے ساتھ کیا کیا جھیلتا وہ
بِچھڑ کر کِتنا اچھا رہ گیا ہے
💔😢
21
سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں✌
22
مجبوریاں ہیں کہہ کر چھوڑ دیا آج بھی اسے نہیں پتا
انتظار کیا ہے مجھے آج بھی انتظار ہے
23
میرا چھوڑا ہوا شخص"میری سکھائی ہوئی رسمیں
کسی اور کے ساتھ ادا کر رہا ہے ___💔
🔥💔😢
24
دل کا حرم کرائے کا کمرہ نہیں جناب
اس گھر کے آپ اول و آخر مکین ہو
25
کون پہنے گا __ سیاہ لباس ہمارے واسطے
ہماری موت پر کون نوحہ گری کرے گا
26
یہ مجھ میں کس نے۔۔۔۔ بھر دی خاموشی
میں تو وہ تھا جو بہت شور کیا کرتا تھا!!!
🔥💔😢
27
شام ہوتی ہے تو لگتا ہے کوئ روٹھ گیا
اور شب اس کو منانے میں گزر جاتی ہے
🔥💔😢
28
پھر ٹھہر گٸی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا اک تیری کمی
🔥💔😢
29
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
.
اس شہر میں سب کچھ ہے ، بس اک تیری کمی ہے !!
30
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
31
*تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی*
*یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے*
32
واعظ شرابِ ناب کو اتنا نہ کوسیۓ۔۔۔۔۔۔۔❣
33
جنت میں آپ بھی تو پئیں گے.....اگر گۓ۔۔۔۔۔۔❣
🖋🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺
34
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞
35
سمجھتے ہیں تعریف سے تکمیل ہو گا محبت کا محل۔۔۔۔۔۔❣
وہ بس کھیلنے کے لیے دلوں میں آنا جانا جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔❣
🖋🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖋
36
ﺍﺗﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ ﺍَﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ ﮔﻮﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﭘﮧ ﺻَﺎﺣﺐ۔۔۔۔۔۔۔❣
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩُﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼَﺎﮰ ﮐﮯ ﺩِﯾﻮﺍﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ہیں۔۔۔۔۔۔❣
🖋🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺
37
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
38
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥
39
تو یاد کر _ یا بھول جا💔
تو یاد ہے _ یہ یاد رکھ💕
*
40
شاید وہ بہتر کی تلاش میں ہے۔۔
اور ہم تو اَچُھوں میں بھی شمار نہیں
41
بڑا_لگیا_دُکھ_اِس_
غُربت_تے_!!
❤
نالوں_لنگیا_سجن_تے_بولیا_نہیں_!
42
ہمارے درمیاں کچھ تو ہے
چلو فاصلہ ھی سہی۔۔۔۔۔
43
عیب بہت ہوں گے ہم میں مگر..
..لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے..
💞
44
تو نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے،
یہ نہ سوچا کہ۔۔
فرق ہوتا ہے____چاہتوں میں بھی
45
وہ ساتھ تھا ہمارے یا ہم پاس تھے اس کے😊😊
!!!____وہ زندگی کے کچھ دن یا وہ زندگی تھی کچھ دن کی ___😔😔
46
وہ میری رُوح کِی چادر میں آ کر چُھپ گیا ایسے
کہ رُوح نِکلے تو وہ نِکلے،وہ نِکلے تو رُوح نِکلے
47
ہم تو آ ج بھی تمہیں اسی طرح چا ہتے ہیں انمول
جیسے سُو کھا ہوا درخت با رش کا طلبگا ر ہو تا ہے۔
48
", عجیب رات اتاری گئی ، اہلِ محبت پر ,"
ہماری آنکھیں، تمہارے چراغ جلتے رہے.۔!
49
تو بھکاری سمجھ رہا ہے مجھے
کاسہ پلٹوں تیری کائنات لے ڈوبوں
50
ہماری محبت کی دنیا کو خبر ہونے لگی ہے
آج کل ہمارے پیار کا چرچہ عام ہے دوستو
❤Miss Yøú❤
51
جب بھی کوئی تازہ غزل تصنیف کرتا ہوں
اس میں تیرے حسن کی تعریف کرتا ہوں
❤Miss Yøú❤
52
مجھے چاہنے والے دل میں مکیں ہیں
یہاں سب سے اِک سی محبت کروں میں
53
کم یاد کرو اس کو _________ اگر جینا ھے کچھ دن
اےدل
یہ الفاظ مجھے طبیب نے _______ ہاتھ جوڑ کر کہے ھیں
54
*دیــدار* جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک *تـیـری۔۔۔۔۔۔۔* نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے *۔۔۔۔۔۔۔انـکار* کـر دیـا۔۔💕👉
55
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
56
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!! اوکے
57
اےدل
یہ الفاظ مجھے طبیب نے _______ ہاتھ جوڑ کر کہے ھیں
54
*دیــدار* جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک *تـیـری۔۔۔۔۔۔۔* نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے *۔۔۔۔۔۔۔انـکار* کـر دیـا۔۔💕👉
55
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
56
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!! اوکے
57
یاد ہے مجھے آج بھی دیر رات تک بات ہوتی تھی ہماری
اس لیے آج بھی دیر رات تک جاگ کر باتیں ہوتی ہیں خود سے
58
مجھ کو احساس رنگ و بو نہ ہوا
یوں بھی اکثر بہار آئی ہے
59
'''''جی ہاں صاحب______ میں وہی شخص ہوں'''
'''''''جس کے دل کی ہر اک خواہش انتقال کر گئی''
60
*وہ اچھے ہیں تو ہونگے* 💯
*ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے* 🔥
اس لیے آج بھی دیر رات تک جاگ کر باتیں ہوتی ہیں خود سے
58
مجھ کو احساس رنگ و بو نہ ہوا
یوں بھی اکثر بہار آئی ہے
59
'''''جی ہاں صاحب______ میں وہی شخص ہوں'''
'''''''جس کے دل کی ہر اک خواہش انتقال کر گئی''
60
*وہ اچھے ہیں تو ہونگے* 💯
*ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے* 🔥