Beautiful Islamic Urdu Poetry by Rana Sultan

best islamic quotes

خاکساری کا مزہ ہم نے یہیں دیکھ لیا 

جس جگہ سجدہ کیا تجھ کو وہیں دیکھ لیا   


✍ *رانا سلطان*