Mcqs questions with answers, Islamiat mcqs, Islamiat mcqs for NTS, educators jobs Islamiat mcqs for NTS test set 1. Islamiat multiple choice questions is the compulsory portion of every educator post NTS test. There is 10 multiple choice questions related to Islamiat in NTS quiz. All elementary school educator, secondary school educator and assistant education officer NTS test includes Islamiat questions. There is also posts based on M.A Islamiat like ESE(Arts), SESE(Arts) and SSE(Arts) in which we need to prepare mcqs related to Islamiat.
Islamiat mcqs for NTS series started to provide the past NTS tests mcqs related to Islamiat. He/She should prepare the Islamiat mcqs before appearing in NTS test. This Islamiat mcqs set includes the questions related to human rights, islamic history, battles of muslims with non-muslims, sharie haqooq, promise in islam, patience in islam, battle of Badar, battle of Uhad and battle of Ahzaab.
ایجوکیٹرز کی آسامیوں کے لیئے این ٹی ایس ٹیسٹ اسلامیات کے ملٹی پل چوائس سوالات، جوابات کے ساتھ
1. انسان جس صفت پر عمل کر کے معاشی تنگی سے بچ سکتا ہے؟A). چوبیس گھنٹے کام کر کے
B). کفایت شعاری
C). اوور ٹائم لگا کر
D). ایک دوسرے سے تعاون کر کے
View Answer
2. اگر کوئی شخص ہم پر ظلم کرے تو ہم نہ لیں؟
A). مزدوری
B). دولت
C). بدلہ
D). قیمت
View Answer
3. نجران کے عیسائیوں کا ایک ــــــــــــــ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا؟
A). سردار
B). گروہ
C). قبیلہ
D). پسندیدہ بندہ
View Answer
4. سخی اگرچہ گناہ گار ہو لیکن اللہ کا ہوتا ہے؟
A). دلی
B). برگزیدہ
C). دوست
D). پسندیدہ بندہ
View Answer
5. جس نے اللہ کی رضا کے لیےیتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا اسے ہر بال کے بدلے ملیں گی؟
A). بے شمار نیکیاں
B). ایک نیکی
C). سو نیکیاں
D). دس نیکیاں
View Answer
6. احادیث مبارکہ میں دانائی کی علامت قرار دیا گیا ہے؟
A). کفایت شعاری کو
B). احسان کو
C). بردباری کو
D). رحم دلی کو
View Answer
7. اللہ تعالی نے حضور اکرم ﷺ کی نرم مزاجی کو ـــــــــــــــ تعبیر کیا ہے؟
A). رحمت سے
B). شفقت سے
C). برکت سے
D). شفاعت سے
View Answer
8. اسلام دوسروں کو اپنے عقیدے پر قائم رہنے کا ــــــــــ دیتا ہے؟
A). حق
B). سبق
C). درس
D). شک
View Answer
9. بخل اور اسراف دونوں صنفیں ہیں؟
A). پسندیدہ
B). مذموم
C). مکرم
D). محترم
View Answer
10. کسی کی غلطی پر اس سے بدلہ نہ لینا بلکہ اس کی غلطی کو معاف کر دینا کہلاتا ہے؟
A). عفوودرگزر
B). بخشش
C). صبر
D). تحمل
View Answer
11. حضورِ اکرم ﷺ نے چٹان پر کس سے ضرب لگائی؟
A). کسّی سے
B). کدال سے
C). کلہاڑی سے
D). ہتھوڑے سے
View Answer
12. ہیودیوں نے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنے پر کس کو آمادہ کر لیا؟
A). بنو امیّہ کو
B). بنو غطفان کو
C). بنو بکر کو
D). بنو قریظہ کو
View Answer
13. جو شخص وعدے کا پابند نہیں اس کا ــــــــ قابلِ اعتبار نہیں
A). قول
B). معاہدہ
C). لین دین
D). دین
View Answer
14. کن لوگوں کے ساتھ کیے ہوئے وعدوں کو پورا کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے؟
A). رشتہ دار
B). سب لوگ
C). دوست
D). ہم جماعت
View Answer
15. غزوہ احزاب میں کفار کے لشکر کا سردار تھا؟
A). خالد بن ولید
B). ابو جہل
C). ابو سفیان
D). ابو لہب
View Answer
16. غزوہ احزاب میں کافروں کا لشکر کیا دیکھ کر پریشان ہو گیا؟
A). خندق کو
B). فوج کو
C). گھوڑوں کو
D). ہتھیاروں کو
View Answer
17. غزوہ احد میں کفار کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
A). ایک ہزار
B). دو ہزار
C). تین ہزار
D). چار ہزار
View Answer
18. غزوہ احد میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
A). چھ سو
B). سات سو
C). ایک ہزار
D). پندرہ سو
View Answer
19. غزوہ بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
A). ایک ہزار
B). پانچ سو
C). چار سو
D). تین سو
View Answer
20. غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
A). دو ہزار
B). پانچ ہزار
C). ایک ہزار
D). چھ ہزار
View Answer