Mamoo - Akhlaq Ahmed Khan


ماموں 
اخلاق احمد خان 

وہ مجھ سے محبت کرتی تھی ، میں اس سے محبت کرتا تھا 
شادی بھی ہماری ممکن تھی ، جو اس کا میاں سر کنڈا تھا 
سب رستے یوں تو کلیر تھے ، ایک بڑی رکاوٹ حائل تھی
یہ اس کا گنجا بچہ تھا ، جو مجھ کو ماموں کہتا تھا