Kali Gori - Akhlaq Ahmed Khan


کالی گوری 
اخلاق احمد خان 

کل رات جو کالی سے میری آنکھ لڑی تھی 
گوری بھی لئے پھول میرے پاس کھڑی تھی
میں نے کہا کیا خوب کہ دو آج پھنسیں ہیں
پھر دیکھا تو اک جوتی مرے سر پہ پڑی تھی