Intermediate Result Announcement Date 2016 BISE Multan
According to latest news intermediate result 2016 for part 2 will be announced on 17th september 2016.
Result of 2nd year
17 September, 2016
Result of 1st year10 October, 2016
Result of 2nd year
17 September, 2016
17 September, 2016
Result of 1st year
10 October, 2016
انٹر پارٹ سیکنڈ کے نتائج کااعلان 17ستمبر کو ہوگا
تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان کے نتائج کااعلان 17ستمبر کو کیاجائے گا ۔ملتان(خصوصی رپورٹر)بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ امتحان کی تقریب 10بجے منعقد ہوگی ۔نتائج کی سی ڈی حاصل کرنے کے لئے 3سو روپے بینک میں جمع کراکے رسید بورڈ کو جمع کرائی جائے ۔ سی ڈی اعلان کے بعد وصول کی جاسکتی ہے ۔علاوہ ازیں نتائج ویب سائٹ پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں ۔