B.A/B.Sc Result Announcement Date 2016 BZU Multan

B.A/B.Sc Result Announcement Date 2016 BZU Multan

بی اے ‘ بی ایس سی کے رزلٹ کا اعلان 25اگست کو تقریب میں کیا جائے گا

زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ’ بی ایس سی کے رزلٹ کا اعلان 25اگست کو کیا جائے گا اس سلسلے میں یونیورسٹی میں تقریب منعقد ہوگی جس میں پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات کو نقد انعامات دئیے جائیں گے ’ تقریب میں پوزیشن ہولڈر طلباو طالبات کے والدین کو بھی مدعو کیا جائے گا