تونسہ شریف-45 لاکھ روپے ای ڈی او ہیلتھ نے دبا رکھے

تونسہ شریف-45 لاکھ روپے ای ڈی او ہیلتھ نے دبا رکھے ,پولیو مہم کا بایئکاٹ کریں گے

تونسہ شریف(نامہ نگار)پولیو خسرہ مہم کے بقایاجات فوری طور پر نہ ادا کیئے گئے تو ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہونے 29 اگست کی پولیو مہم کا بایئکاٹ کریں گے اور احتجاجا کوئی بھی ورکر حصہ نہیں لے گا پولیو مہم کے 45 لاکھ روپے ای ڈی او ہیلتھ ڈیرہ غازی خان نے دبا رکھے ہیں یا پھر خود برد کر دیئے گئے ہیں یہ بات پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف تحصیل تونسہ کے عہدیداروں نے ایک احتجاجی مظاہرے