تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام نہم کلاس کے نتائج کا اعلان 20اگست کو کیا جائیگا
جبکہ انٹر میڈیٹ کے کمبائنڈ و پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 13ستمبر کو ہوگا ۔ نہم جماعت کے نتائج کے لئے کوئی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی ۔ نتائج ویب سائٹ اور ایس ایم ایس کے ذریعے بتائے جائیں گے ۔