اپنے بچوں کو سوال کرنے سے نہ روکیں بلکہ سوال اٹھانے پر ان کی حوصلہ افزائی بھی کیجیے اور ان کو ہر ممکن حد تک آسان الفاظ میں صحیح جواب بھی دیجیے۔
اگر استاد اتنے عمدہ ہوں تو کون بچہ پڑھنے سے انکار کرے گا؟ ان استادِ محترم کا بچوں میں پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کا کیا عمدہ طریقہ ہے۔ کیا کوئی اور ایسا استاد ہے جو اس طرح پڑھا کر اپنی وڈیو میں ہم سب کو شریک کرسکے؟؟؟