Earn 0.1$ to 10$ Daily without any Investment Complete Guide in Urdu

Trafficmonsoon- Make oney
Traffic Monsoon is making very good profit. So, considering that fact, it seems Traffic Monsoon will be in business for long time. We believe that if some site start to make good profit then even the owner of the site have bad intention, then also they will try to make site sustainable for longer time because no one want to close their income source. So, even the owner of this site have bad reputation in the past, it seems now he is working hard to get back his reputation.

ٹریفک مون سون کیا ہے؟؟؟

ٹریفک مون سون اس وقت کی سب سے زیادہ با اعتماد ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پہ رقم کمانا بہت آسان ہے۔ اس پر آپکو کیش لنکس دیکھنے ہوتے ہیں جنکے $0.01 فی کیش لنک کے حساب سے پیسے ملتے ہیں۔کیش لنکس  کی تعداد وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جائے گی۔ جتنے زیادہ کیش لنکس اتنی زیادہ انکم۔ 
 آپکو صرف روزانہ کے دس ایڈز (اشتہارات) دیکھنے ہوں گے جسکے بدلے آپکو آپکے ریفرل کی آمدن کا %100کمیشن ملتا رہے گا۔ابھی ٹریفک مون سون پر کیش لنکس کم ہیں کیونکہ فی الحال اسکے اپنے بینک بنانے پر کام ہو رہا ہے۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ فروری2016 کے آخر تک انکے اپنے ATMکارڈز جاری کر دیے جائیں تاکہ صارفین کواپنی رقم حاصل کرنے کے لیے دوسری ویب سائٹس پر اکاونٹ نہ بنانا پڑے۔
 ریفرل کیسے بنانے ہیں؟؟ کام کیسے شروع کرنا ہے وغیرہ سب کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔

کام کیسے شروع کیا جائے۔۔۔؟؟

ٹریفک مون سون ہے کمائی گئی رقم حاصل کرنے کے لیے آپکے پاس Payza, Paypal, SildTrustPay ان تینوں میں سے کسی ایک کا اکاونٹ ہونا لازمی ہے تاکہ آپکے انکم آپکے پاکستان کے بینک اکاونٹ میں حاصل ہو سکے۔ میں آپکو Payza پر اکاونٹ بنانے کے لیے کہوں گا کیونکہ اس پر ٹیکس کم ہے۔ آئیے اسٹیپ بائے اسٹیپ اسکو کرتے ہیں۔

Payza پر اکاونٹ بنانے کے لیے  نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

(Click Here to View Step by Step Guide to Create Payza Account)


Payza پر اکاونٹ بنانے کے بعد اب  ٹریفک مون سون پر اکاونٹ بنانے کے لیے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

ٹریفک مون سون پر اکاونٹ بنانے کے بعد اس میں Loginہوں تو ایک پیج اوپن ہوگا جس پر کوئی بھی اشتہار (ایڈ) چلے گا  دس سیکنڈ کے لیے۔ پھر پیج کے اوپری دائیں طرف کے  Back to Dashboard  لکھا آئے گا اس پر کلک کر کے Main Page پر آجائیں ۔  اس پیج پر آپکو Click Here to View Cash Links کا اپشن آئے گا جس پر کلک کر کے آپ کیش لنکس کو claimکر سکتے ہیں۔

ریفرل بنا کر کیسے انکم کو بڑھایا جائے۔۔۔؟؟


ریفرل بنا کر روزانہ کے دو ڈالر سے دس ڈالر تک کی آمدنی کی جا سکتی ہے۔ ٹریفک مون سون آپکو %100ریفرل کمیشن دیتی ہے۔اکونٹ بننے کے فورا بعد آپکو آپکا ریفرل لنک دے دیا جائے گا۔ اس لنک پر آپ جسکا ب اکاونٹ بناو گے وہ آپکا ریفرل بن جائے گا۔ 
جب آپکے دس ریفرل بن جائیں گے  تو وہ روزانہ کا ایک ڈالر کمائیں گے اس طرح آپکو بھی ایک ڈالر روزانہ ملے گا۔ اگر بیس ریفرل بنا  لیں تو روزانہ کے بیس ڈالر۔

Daily: 0.10$ x 20 = 2$
Weekly: 2$ x 7 = 14$
Monthly: 2$ x 30 = 60$

ریفرل کمیشن کیسے حاصل کیا جائے۔۔۔؟؟


ریفرل  کمیشن حاصل کرنے کے لیے آپکے روزانہ کے دس ایڈز دیکھنے ہوں گے۔ 

کمائی گئی انکم کو کیسے  حاصل کیا جائے۔۔۔؟؟

ٹریفک مون سون سے آپ پہلی مرتبہ اس وقت پیسے نکلوا سکتے ہیں جب آپکے پاس کم سے کم دو ڈالر ہو جائیں

گے۔  دوسری مرتبہ پیسے نکلوانے کے لیے کم سے کم تین ڈالر ہوں، پھر چار ڈالر، پھر پانچ ڈالر ۔۔۔۔۔۔ اس 

طرح بڑھتے بڑھتے دس ڈالر تک جب پہنچ جایئں گے تو Minimum Cashout Limitدس ڈالر ہی رہے گی

ہمیشہ۔

نوٹ:


بہت سے دوست کہتے ہیں کہ انہیں کیش لنکس نہیں ملتے یا بہت کم ملتے ہیں۔ دراصل دن میں تین دفعہ کیش

 لنکس تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ان اوقات میں زیادہ سے زیادہ کیش لنکس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

1- 06:00AM to 07:00AM

2- 09:00AM to 10:00AM

3- 12:00PM to 01:00PM

اور کبھی کبھی رات کے گیارہ بجے بھی تقسیم ہوتے ہیں۔ یہ پاکستان کے اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہے۔
سارے کیش لنکس ایک گھنٹے بعد Expireہو جاتے ہیں۔