دماغ کے بارے میں چند حیرت انگیز حقائق
کیا کبھی آپ نے یہ سوچنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کا دماغ کس طرح کام کرتا ہے؟
درحقیقت دماغ کو خیالات سے خالی کرنا ممکن ہی نہیں مگر اپنے دماغ کے بارے میں جاننا ضرور ممکن ہے اور اس سے کئی حیرتوں کے در وازے منکشف ہوتے ہیں۔ امریکہ کے کلیو لینڈ کلینک نے انسانی دماغ کے بارے میں 14 حیرت انگیز حقائق بیان کیے ہیں ۔
آئیے آپ کو بھی یہ دلچسپ حقائق بتاتے ہیں۔ جن کو پڑھ کر آپ ضرور محظوظ ہوں گے۔