How to Remove a particular smell in Qurbani's Meet قربانی کے گوشت کی مخصوص مہک کو ختم کرنا


قربانی کے گوشت سے ایک مخصوص میک اآتی ہے جسے کچھ لوگ نا پسند کرتے ہیں اور اس وجہ سے قربانی کا گوشت نییں کھاتے۔ یہاں ہم آپ کو اس مہک کو ختم / کم کرنے کا طریقہ بتا تے ہیں۔

    How to Remove a Particular Smell of Qurbani 's Meat

This tip / totka is very helpful for those who dislike the smell in Qurbani' meat . take beaf / mutton and  rub flour on it after rubbing keep this meat for 2-3 hours. And Then wash this meat with lukewarm water. Flour has a quality to remove / finish particular smell of meat.

قربانی کے گوشت کی مخصوص مہک کو دور کرنا

قربانی کے گوشت کی مخصوص مہک کو دور کرنے کیلئے اس پراچھی طرح آٹا ملیں اور پھر اسے دو سے تین گھنٹے تک کیلئے چھوڑ دیں۔ پھر اس گوشت کو نیم گرم پانی سےاچھی طرح دھولیں۔ اس سے گوشت کی مخصوص مہک ختم یا کم ہو جائے گی۔