Duaon sy Taqdirain Badal jati hen - Parents urdu Quotes, Lines About Waldain

والدین کبھی غلط نہیں ہوتے ہیں۔ اگربھول سے  ان سے غلط فیصے ہو بھی جائیں لیکن  ان کی
نیت صاف  ہی ہوتی ہے اور انہی کی دعاؤں کی بدولت تقدیریں بدل جاتی ہیں۔
Taqdirain Badal jati hen - Parents urdu Quotes, Lines About Waldain, latest sms