Darya Na Nahar Say Pucha Ka Kia Tera Dil Nhii Chahta - Golden Lines

دریا نے نہر سے پوچھا: کیا تیرا دل نہیں چاہتا کہ تو سمندر بن جائے
نہر نے دریا سے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹا رہ کر میٹھا رہو۔
Darya na Nahar Sy Pucha Ka - Amazing Pics, Latest Poetry, Specail Grafix