Youm E Hisab By Haroon Yahya Urdu Pdf Book Read Online

hadith about qayamat in urdu, qayamat ke din, qayamat ki nishani, qayamat ki nishaniyan in urdu, hadees qayamat, signs of qayamat in the light of hadees, hadith on signs of the day of judgement, what will happen before qayamatThe Momentous Event of Resurrection, quran ayats about ramadan, quran ayats about love, quran ayats about marriage, quran ayats about parents, quran ayats on patience, beautiful quran ayats, best quran ayats, hadith about qayamatیوم حساب سے مراد روز ِقیامت ہے۔اس دن لوگوں کو ان کے اعمال کے حساب اور جزا کے لیے دوبارہ اٹھایا جائے گا۔قیامت کے روز تمام انسانی اعمال کے حساب وکتاب اور ان کی جزا و سزا کے اثبات پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے اور حکمت کا تقاضا بھی یہی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کتابیں نازل کیں،رسول بھیجے جو احکام شریعت وہ لائے تھے انہیں قبول کرنا اور ان احکام الٰہیہ پر عمل کرنا واجب ہے۔اللہ تعالیٰ نےقرآن مجید میں کئی مقامات پر قیامت اور یوم حساب کا ذکر کیا ہے ۔زیر نظرکتاب ’’یوم حساب ‘‘ترکی کے نامور مصنف ہارون یحییٰ کی تصنیف ہے ۔جوکہ روزِحساب اور اس روز پیش آنےوالے واقعات سے اگاہ کرتی اور اس روز کی سختیوں سےخبر دار کرتی ہے ۔اہم بات یہ کہ یوم ِ حساب سب لوگوں کےلیے حقیقت ہے او ر اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ کتاب ہذا آپ کو روزِ حساب کی سچائی او ر اس کی حقیقیت پر قرآنی آیات کی روشنی میں سوچنے میں مدد دے گی۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے روزمحشر اور یوم حساب کی حقیقت کوسجھنے اور اس کی صحیح تیاری کا ذریعہ بنائے۔آمین
 Youm E Hisab By Haroon Yahya Urdu Pdf Book Read Online