نیا سال مبارک
دعا مانگنے کے لئے کوئی وقت مخصوص نہیں، ایک دوسرے کیلئے خیریت اور نیک خواہشات اور مستقبل میں خوشحالی و برکت کی دعائیں مانگنا ایک اچھا عمل ہے اور یہ سوچنا چاہئے کہ ہم جو دعائیں مانگ رہے ہیں وہ ہم کسی بھی مذہب، دین اورعقیدے سے بالا تر ہوکرفلاح انسانیت کے لئے مانگ رہے ہیں۔
Hope 2015 is how we want it to be, Peaceful, Happiest & Prosperous.
"Happy New Year"
منزہ جاوید کی وال سے انتخاب