فوج کچھ مزید مہربانی بھی کرے

بمطابق روزنامہ "چاند" سوات: "پاک فوج نے مینگورہ شہر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔" یہ اور اس قسم کی دوسری خبروں سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ فوج عوامی مسائل کے حل کی طرف متوجہ ہے۔۔۔ کالم: پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔